کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی کے بیٹے ریحان واڈرا کی آنکھ کا آپریشن حیدرآباد کے آنکھوں کے مشہور ایل وی پرساد آئی اسپتال میں کیا
گیا ۔ریحان کو آنکھ کے بعض مسائل کا سامنا تھا جس پر یہ آپریشن کیا گیا ۔اسپتال میں پرینکا گاندھی کی آمد پر سکیوریٹی میں اضافہ کردیا گیا ۔